اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ڈالر سستا،روپے کی قیمت مستحکم ہونے لگی ۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری روز کے ابتداء سے ہی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی انٹر بنگ میں ڈالر 46 پیسے سستاہونے کے بعد 286 روپے کا ہوگیا گزشتہ کاروباری روز کے اختتام تک انٹربینک میں ڈالر 286 روپے 46 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا تھا ۔















