اہم خبریں

عوام مہنگائی کے طوفان کی زد میں ، اشیا خوردنوش کی قیمتیں پہنچ سے دور ہوگئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عوام مہنگائی کے طوفان کی زد میں ، بازاروں میں اشیا خوردنوش کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کرنے لگیں، ٹماٹر فی کلو 108 روپے ،دیسی ٹینڈے 102 روپے فی کلو ،اروی کی قیمت 122 روپے جبکہ کریلا 98 روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگا ۔مرغی کا فی کلو گوشت 30 روپے اضافے کے بعد 650 روپے تک پہنچ گیا ۔

متعلقہ خبریں