اہم خبریں

اسٹیٹ بنک کا پہلی مرتبہ ڈیجیٹل کرنسی لانچ کرنے کا پلان ہے،گورنر اسٹیٹ بنک

کعاچی (اے بی این نیوز)اسٹیٹ بنک کا پہلی مرتبہ ڈیجیٹل کرنسی لانچ کرنے کا پلان ہے، اسٹیٹ بنک کا ڈیجیٹل کرنسی لانچ کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے،ڈیجیٹل کرنسی لانچ کرنے کیلئے دنیا کے مرکزی بنکوں کے منصوبوں کو چیک کر رہے ، گورنر اسٹیٹ بنک نے کہا کہ8سے 10 مرکزی بنکوں نے ڈیجیٹل کرنسی لانچ پر پائلٹ بیسز پر کام کا آغاز کیا ہے،ابھی جائزہ لے رہے کہیں ایسا نہ ہو کہ کوئی دھوکا ہو جائے۔

متعلقہ خبریں