اسلام آباد (نیوزڈیسک) ڈالر مزید مہنگا 281 روپے کا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق آج کاروباری دن کے آغاز سے ہی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 74 پیسے اضافہ ، انٹربینک میں ڈالر 281 روپے کا ہوگیا۔واضح رہے کہ
گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 26 پیسے پر بند ہوا تھا ۔















