اہم خبریں

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

واشنگٹن (اے بی این نیوز)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ،امریکی شرح سود میں اضافے کے خدشات پر خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سامنا، برطانوی برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت میں 1.92 ڈالر کی کمی، فی بیرل قیمت کم ہو کر 72.26 ڈالر ہو گئی ،امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی فی بیرل قیمت میں 1.67 ڈالر کی کمی ،امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی فی بیرل قیمت کم ہوکر 67.70 ڈالر ہو گئی

متعلقہ خبریں