اہم خبریں

ذرمبادلہ ذخائر میں کمی کے باوجود درآمدی پابندیوں میں نرمی کرنا تشویشناک ہے ، ترجمان ٹی ایم اے

کراچی(نیوزڈیسک) ٹاول مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے کہا کہ زرمبادلہ ذخائر میں کمی کے باوجود درآمدی پابندیوں میں نرمی کرنا تشویشناک ہے ۔ترجمان نے کہا کہ ذرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری کیلئے یہ پابندی عائد کی گئی تھی ،جو اسٹیٹ بینک نے ختم کردی ہیں،اچانک درآمدی پابندیاں ختم کر سے متعلق حکومتی پالیسی سمجھ سے بالا تر ہے ، اس فیصلے سے ملکی ذرمبادلہ کے ذخائر پر منفی اثرات مرتب ہوں گے ۔

متعلقہ خبریں