لاہور(اے بی این نیوز)درآمدی گندم کی تاخیر کے باعث آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ،پنجاب میں آٹےکے بعد گندم کی قیمتوں میں بھی ایک بار پھر اضافہ کردیا۔20 کلو گرام کے بیگ کی قیمتوں میں 75 روپے کا اضافہ ۔ محکمہ خوراک حکام کا کہنا ہے کہ درآمدی گندم کی تاخیر کے باعث آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔
