اہم خبریں

روپیہ مسلسل تنزلی کا شکار،ڈالر مزید تگڑا ہونے لگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) روپیہ مسلسل تنزلی کا شکار،ڈالر مزید تگڑا ہونے لگا۔تفصیلات کے مطابق آج ڈالر کی پاکستانی روپے کے مقابلے میں 2 روپے مہنگا
ہوا جبکہ انٹربینک میں 12 پیسے سستا ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت 2 روپے بڑھنے سے ڈالر 297 روپے کا ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 12 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 287 روپے 25 پیسے کا ہوگیا۔

متعلقہ خبریں