اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پیٹرولیم مصنوعات میں معمولی کمی کا امکان ۔تفصیلات کے مطابق 16 جنون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 روز فی لیٹرکمی کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت 3 روپے بڑھنے کا امکان ہے ۔ واضح رہے اس وقت ملک میں پیٹرول 262 ، لائٹ ڈیزل 147 روپے 68 پیسے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 253 روپے ہے ۔















