اسلام آباد(اے بی این نیوز)سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ نے 50 کروڑ سے زائد آمدن پر 7 فیصد سپر ٹیکس عائد کرنے کی سفارش کرد ی ۔کمیٹی نے 40 کروڑ روپے سے زائد آمدن پر سپر ٹیکس کی شرح 6 فیصد کرنے کی سفارش کردی ۔ ایف بی آر نے 50 کروڑ آمدن پر 10 فیصد سپر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی ، ایف بی آرکے مطابق 40 کروڑ روپے سے زائد آمدن پر 8 فیصد سپر ٹیکس کی تجویز ہے
