اہم خبریں

ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ ،پاکستانی روپیہ تنزلی کا شکار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ ،پاکستانی روپیہ تنزلی کا شکار۔
تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آغاز سے ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ، ڈالر کی قیمت میں 7 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 287 روپے میں کا ہوگیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے ڈالر ایک روپے 25 پیسے مہنگا ہوا تھا جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر کا روبار 305 روپے ہوتا رہا۔

متعلقہ خبریں