اہم خبریں

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا لیکن اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے سستا ہوگیا

کراچی(نیوز ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر مہنگا لیکن اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے سستا ہوگیا۔ آج کاروباری روز کے آغاز سے ہی ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے اضافہ دیکھنے میں آیا ،جس کے بعد ڈالر 286 روپے 65 پیسے کا ہوگیا جبکہ منی چینجر ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید تین روپے سستاہونے کے بعد 298 روپے کا ہو گیا ہے ۔

متعلقہ خبریں