اہم خبریں

عالمی بینک نے پاکستانی معاشی گروتھ مزید بگڑنے کا الرٹ جاری کردیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)عالمی بینک نے پاکستان کی معاشی گروتھ مزید بگڑنے کا الرٹ جاری کردیا ۔ عالمی بینک کی نئی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستانی معیشت کی گروتھ ریٹ مزید گرے گا۔نئے گلوبل اکنامک جائزہ کے مطابق 2022-23 کی گروتھ 1اعشاریہ6 فیصد کی بجائے 0اعشاریہ4 فیصد رہنے کا خدشہ ہے۔ ورلڈ بینک نے گروتھ ریٹ گرنے کی وجہ سیلاب، بڑھتی مہنگائی، سماجی تناؤ کو قرار دیدیا ۔

متعلقہ خبریں