اہم خبریں

انٹربینک میں ڈالر سستا، اوپن مارکیٹ میں اُڑان جاری

کراچی (اے بی این نیوز)انٹربینک میں ڈالر سستا، اوپن مارکیٹ میں اُڑان جاری،انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 39 پیسے کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد انٹربینک میں امریکی ڈالر 285 روپے 74 پیسے پر بند ہوا ،سونے کی قیمت میں 1800 روپے کی کمی ، فی تولہ سونا 2 لاکھ 36 ہزار روپے پرآگیا، 10 گرام سونے کی قیمت 1543 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 2 ہزار 332 روپے ہوگئی،،عالمی مارکیٹ میں 21 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 1961 ڈالر پرآگیا۔

متعلقہ خبریں