اہم خبریں

اوپن مارکیٹ میں ڈالر نے مہنگا ہونے کی نئی تاریخ رقم کردی ،،، ڈالر 300 روپے کی حد عبور کرگیا

کراچی ( اے بی این نیوز   )اوپن مارکیٹ میں ڈالر نے مہنگا ہونے کی نئی تاریخ رقم کردی ،،، ڈالر 300 روپے کی حد عبور کرگیا ،،اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت 301 روپے کی تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،،انٹربینک میں ڈالر کی 298روپے پر ٹریڈنگ،،،چار تجارتی سیشنز میں ڈالر 14.41 روپے مہنگا ہوا،،،قرضوں کا بوجھ 1800 ارب روپے بڑھ گیا،،،،شہباز حکومت میں ڈالر 116روپے مہنگا ہو چکاہے

متعلقہ خبریں