اہم خبریں

اگر ہمیں آج بھی کہیں سے سستا تیل ملے، تو خرید یں گے، مصدق ملک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ اگر ہمیں آج بھی کہیں سے سستا تیل ملے تو خرید یں گے ۔ تفصیلات کے مطابق غیرملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ پہلی کھیپ آنے پر جائزہ لیا جائے گا کہ روسی تیل کس قدر ضروریات پوری کر سکتا ہے ۔ ،اگر ہمیں آج بھی کہیں سے سستا تیل ملے تو خرید یں گے ،پاکستان نے روس سے 7 لاکھ 50 ہزار بیرل خام تیل خریدنے کا آرڈر دیا ہے جو کہ جون تک پاکستان پہنچے گا۔

متعلقہ خبریں