اہم خبریں

کیا موبائل سستے ہو رہے ہیں ،ریگولیٹری ڈیوٹی ختم ہوگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کیا موبائل سستے ہو رہے ہیں ،ریگولیٹری ڈیوٹی ختم ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد نے کہا ہے کہ موبائل فون اور کاروں پر نافذ ریگولیٹری ڈیوٹی 31 مارچ تک عائد ہوئی کی گئی تھی ، جو ازخود ختم ہو گئی ہے، اس حوالے سے انہوں نے کہا کہ ایف بی آر کسی بھی وقت موبائل فون اور کاروں پر ریگولیٹری ڈیوٹی دوبارہ عائد کر دے گا،فوری طور پر ریگولیٹری ڈیوٹی لگانے کا نوٹیفکیشن کرنےکی ضرورت نہیں ،موبائل فونز اور کاروں پر ریگولیٹری ڈیوٹی لگانے کا فیصلہ وزارت تجارت کرے گی ۔

 

متعلقہ خبریں