گجرات(نیوزڈیسک)پنجاب بھر میں محکمہ خوراک کی ٹیموں اور انتظامیہ کی گندم کے ذخیرہ اندوزوںکیخلاف چھاپے مار کارروائیاں جاری ہیں۔ پنجاب کے علاقے کمالیہ اور گوجرہ میں بھی چھاپہ مار کاروائیاں، فلورمل سے چھبیس سو سے زائد گندم کی بوریاں اور آٹھ ہزار سے زائد پچاس کلو والے گندم کے بیگ برآمد کرلیئے ۔ اسسٹنٹ کمشنر نے ٹیم کیساتھ ملکر علی الصبح شہر میں بڑی کارروائی کی ، گندم برآمدگی کے بعد تین گودام مکمل طور پر سیل کردیئے
