اہم خبریں

روپے کی قدر میں اضافہ ،ڈالر مزید سستا ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) روپے کی قدر میں اضافہ ،ڈالر مزید سستا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق آج کاروباری دن کے آغاز سے ہی ، قیمت میں کمی انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 1 روپے86پیسے کمی کے بعد ڈالر 284 روپے 75 پیسے ہو گئی ، واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈالر کی قیمت میں 1 روپے 42 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 287 روپے پر آگیا تھا۔

متعلقہ خبریں