اہم خبریں

ڈالر کی مسلسل اونچی اڑان،روپیہ مسلسل زوال پذیر ہونے لگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) روپیہ مسلسل زوال پذیر ڈالر کی مسلسل اونچی اڑان ۔تفصیلات کے مطابق کاروباری دن شروع ہوتے ہی امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا انٹر بینک میں ڈالر 41 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے 50 پیسے کا ہو گیا جبکہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 287 روپے 9 پیسے پر بند ہوا تھا ۔

متعلقہ خبریں