اہم خبریں

ملکی سیاسی صورتحال ،ڈالر مزید تگڑا ہوگیا ،روپیہ مسلسل تنزلی کا شکار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملکی سیاسی صورتحال ،ڈالر مزید تگڑا ہوگیا ،روپیہ مسلسل تنزلی کا شکار ۔ تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا۔ مجموعی طور پر ڈالر 3روپے 50پیسے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 291 روپے کاہوگیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈالر 285 روپے 4 پیسے پر بند ہوا تھا ۔

متعلقہ خبریں