اہم خبریں

ملک سیاسی بحران کا شکار، امریکی ڈالر پھر سراُٹھانے لگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک سیاسی بحران کا شکار، امریکی ڈالر پھر سراُٹھانے لگا،284 روپے کا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ،انٹر بینک میں ڈالر 21 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے کا ہو گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کاریٹ 283 روپے 79 پیسے تھا۔

متعلقہ خبریں