اہم خبریں

پاکستان میں چائے کی درآمدات میںریکارڈ 61.5فیصد کمی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں چائے کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5.61 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کی رپورٹ کے مطابق جولائی سے فروری تک کی مدت میں چائے کی درآمدات پر 346.80 ملین ڈالر کا زرمبادلہ صرف ہوا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 5.61 فیصد کم ہے۔ چائے کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 5.61 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی

متعلقہ خبریں