کراچی (نیوز ڈیسک) رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی سٹیٹ بینک نے بنکوں کے دفتری اور کاروباری اوقات تبدیل کر دیئے۔تفصیلات کے مطابق اب تمام بینک کے اوقات پیر تا جمعرات صبح 9 بجے سے سہ پہر ساڑھے 3 بجے تک کھلے رہیں گے اور جمعے کو جمعتہ المبارک کو بینک صبح ساڑھے 8 بجے کھلیں گے اوربغیر وقفہ کئے ایک بجے تک پبلک لین دین کرسکیں گے ۔
