نیو یارک(نیوز ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا امریکی کروڈ آئل کی قیمت 1.86 فیصد بڑھی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت بڑھ کر 79.75 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی جبکہ برطانوی خام تیل کی قیمتون میں بھی 1.92 فیصد کا اضافہ ہو اجس کے بعد برطانوی خام تیل کی قیمت فی بیرل 83.79 ڈالر ہو گئی ہے ۔