اہم خبریں

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ نوٹ کیا گیا ہے،انٹر بینک میں ایک ڈالر 5 پیسے سستا ہوکر 277 روپے 87 پیسے کا ہوگیا ہے،انٹر بینک میں ایک ڈالر 5 پیسے سستا ہوکر 277 روپے 87 پیسے کا ہوگیا ہے— فوٹو: فائلملک میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں ایک ڈالر 5 پیسے سستا ہوکر 277 روپے 87 پیسے کا ہوگیا ہے۔

متعلقہ خبریں