اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مختلف اداروں کے ذمے 445 ارب روپے واجب الادا،،، فرٹیلائزر سیکٹر سے 171 ارب روپے کی وصولی کرنا ہے،،،، قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کے اجلاس میں سیکرٹری پٹرولیم کی جی آئی ڈی سی کیسز پر پیشرفت کے حوالے سےبر یفنگ دوران انکشاف، قدرتی گیس پاور سیکٹر کو دی جائے تو 70فیصد سستی بجلی پیدا ہوگی،چیئرمین کمیٹی کا کہنا ہے،، فرٹیلائزرز سیکٹر سے وصولیاں بھی ہیں اور قیمتوں میں سبسڈی بھی دی جاری ہے، سبسڈی کھاد کمپنیوں کے بجائے کسانوں کو دی جائے۔















