اہم خبریں

کاروباری ہفتے کا مثبت آغا ز، ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) کاروباری ہفتے کا مثبت آغا ز، ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی،4 روپے 46 پیسے کم ہونے کے بعد ڈالر274 روپے کا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق آج کاروباری ہفتے کا آغاز میں ہی ڈالرکی قیمت میں کمی دیکھی گئی،انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 4 روپے 46 پیسے کمی ،ڈالر274 روپے پرآگیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل اسٹیٹ بینک کے مطابق جمعہ کے روز ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر میں 6 روپے 63 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 278 روپے 46 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔

متعلقہ خبریں