اہم خبریں

سونے کی فی تولہ قیمت میں 4900 روپے کی بڑی کمی

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 900 روپے کی کمی سامنے آئی ہے۔ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی کے بعد ایک تولہ سونا 2 لاکھ 1 ہزار 600 روپے کا ہوگیا ہے۔دس گرام سونے کا بھاؤ 4 ہزار 200 روپے کی کمی کے بعد 1 لاکھ 72 ہزار 840 روپے تک پہنچ گیا ہے۔عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالر اضافے کے بعد 1 ہزار 849 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

متعلقہ خبریں