اہم خبریں

رواں ماہ کے آخر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کیا جائیگا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )رواں ماہ کے آخر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کیا جائیگا،پاکستان کی آئی ایم ایف کی یقین دہانی، آئی ایم ایف کو ورچوئل اجلاس میں پیشگی اقدامات سے آگاہ کر دیا ،مذاکرات میں کہاگیاکہ آئی ایم ایف شرائط پر عملدرآمد کرنے کیلئے تمام تر کوشیش جاری ہیں،آئندہ چند روز تک باقی شرائط پر عملدرآمد کردیاجائے گا پیٹرولیم لیوی میں مزید اضافہ کیا جائیگا ۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف مانیٹری پالیسی میں سختی کرنے پر بضد ہے ۔

متعلقہ خبریں