اہم خبریں

پاکستانی کرنسی کو جھٹکا ،ڈالر کی ایک بار پھر اونچی اڑان

کراچی(نیوزڈیسک) انٹربینک میں پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔پیر کے روز انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے اور ڈالر 18 پیسے مہنگا ہوکر 263 روپے کا ہوگیا ہے۔

متعلقہ خبریں