اہم خبریں

سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں پھر بڑھنے لگیں۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 15 ہزار 300 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 94 ہزار 62 روپے ہو گئی۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 13 ہزار 117 روپے بڑھنے کے بعد 4 لاکھ 23 ہزار 578 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 153 ڈالرز بڑھ کر 4713 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
مزید پڑھیں: آئی ٹی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی سہولت کے لئے پرعزم ہیں ،وزیراعظم

متعلقہ خبریں