اہم خبریں

مرغی کی قیمت میں یکدم فی کلو 45 روپے کابڑا اضافہ

پشاور(اے بی این نیوز)عیدالفطر قریب آتے ہی مرغی کی قیمتوں کوبھی پرلگ گئے۔

پشاورمیں ایک ہفتے کےدوران مرغی کی فی کلو قیمت میں 45 روپےکا اضافہ ہوگیاہے۔

پولٹری مارکیٹ میں زندہ مرغی کی قیمت405 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔

اس کےعلاوہ بیشترسبزیوں کی قیمت میں بھی 20 سے 30 روپےفی کلوتک اضافہ ہوچکاہےجبکہ پھلوں کی قیمتوں میں بھی 50 روپےفی کلو تک اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں: ہر پاکستانی کو عیدی ملے گی؟ حکومت کی نئی اسکیم آگئی

متعلقہ خبریں