اہم خبریں

آج بروز بدھ 18 فروری 2026 سونے کی تازہ ترین قیمت

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستان میں آج بدھ، 18 فروری 2026 کو سونے کی قیمت 514,762 روپے فی تولہ 24K سونے کے لیے اور 22K سونے کے لیے PKR 471,986 فی تولہ ہے۔

پاکستان میں آج سونے کی قیمتیں برقرار ہیں کیونکہ مارکیٹ کی مندرجہ ذیل صورتحال مستحکم ہے۔ موجودہ 24K، 22K اور 21K سونے کی قیمتیں تصدیق شدہ ڈیٹا پر مبنی ہیں۔

سونے اور چاندی کی قیمت میں دو روزہ کمی کے بعد پھر اضافہ ہوگیا۔

جیولرز کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا1300روپے مہنگا ہوکر 5 لاکھ 16 ہزار 62 روپے کا ہوگیا جبکہ 10 گرام سونے کے بھاو1114روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 42 ہزار 439 روپے ہوگئے۔

پاکستان میں چاندی کی فی تولہ قیمت روپے 32روپے بڑھکر8046روپے ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 13 ڈالر مہنگا ہو کر4933 ڈالر کا ہوگیا۔

GOLD PURITY TOLA 10 GRAM
24K Rs. 514,762 Rs. 441,325
22K Rs. 471,986 Rs. 404,548
21K Rs. 450,532 Rs. 386,160
20K Rs. 429,078 Rs. 367,771
18K Rs. 386,170 Rs. 330,994

 
مزید پڑھیں: اقتدار سنبھالتے ہی بحران، آزاد کشمیر میں اہم استعفیٰ سامنے آگیا

متعلقہ خبریں