اہم خبریں

سوزوکی موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں 41 ہزار روپے تک کا اضافہ،اطلاق فوری ہوگا،کمپنی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاک سوزوکی موٹر کمپنی (پی ایس ایم سی) نے موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق سوزوکی کی جانب سے قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے کوئی جواز تو نہیں پیش کیا گیا لیکن گزشتہ 16 دنوں میں یہ دوسری مرتبہ ہے جب موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں 41 ہزار روپے تک اضافہ کردیا گیا ہے۔ دوسری جانب پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے اپنی ویب سائٹ پر قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا لیکن ڈیلر زنے قیمتوں میں اضافے کی تصدیق کردی ہے۔ جس کے مطابق کمپنی نے موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔

متعلقہ خبریں