ریاض (اے بی این نیوز)) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ریاض سے سعودی میڈیا کے مطابق سعودی کابینہ نے غیر ملکی صنعتی شعبے کے کارکنوں کی اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری دیدی۔
سعودی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ اقتصادی اور بنیادی امور کی کونسل کی مرضی کے مطابق کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں: واٹس ایپ بند،نئی ایپ مارکیٹ میں آگئی















