اہم خبریں

امریکی ڈالر کمزور روپیہ تگڑا ہو گیا

کراچی ( اے بی این نیوز  )انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کا ڈالر کے بھاؤ میںبالآخرایک روپیہ 28 پیسے کی کمی ہوئی۔
انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر ایک روپیہ 28 پیسے کم ہوکر 275 روپے 30 پیسے رہی۔انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کا بھاؤ 92 پیسے بڑھ کر 277 روپے 50 پیسے ہوا لیکن پھر گراوٹ آئی اور ڈالر کی قیمت گذشتہ کاروباری روز کی اختتامی قیمت سے تین روپے 58 پیسے کم ہو کر 273 روپے ہوگئی۔ ادھر اوپن مارکیٹ میں ایک موقع پر ڈالرکا بھاؤ 4 روپے کم ہوکر 279 روپے ہوا تھا

متعلقہ خبریں