اہم خبریں

پروکٹر اینڈ گیمبل نے پاکستان چھوڑ دیا، جیلٹ آپریشنز بھی بند

کراچی (اے بی این نیوز)پروکٹر اینڈ گیمبلP&G) نے پاکستان میں اپنے تمام آپریشنز بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس میں اس کا ذیلی ادارہ جیلیٹ پاکستان لمیٹڈ بھی شامل ہے۔

کمپنی اب تیسرے فریق ڈسٹری بیوٹر ماڈل کے تحت کام کرے گی۔ یہ فیصلہ P&G کے عالمی ری اسٹرکچر نگ پرو گرام کا حصہ ہے۔ جیلیٹ پاکستان لمیٹڈ نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو باضابطہ اطلاع دیتے ہوئے کہا ہے کہ بورڈ جلد ہی ڈیلیسٹنگ اور مستقبل کے اقدامات پر غور کرے گا۔
مزید پڑھیں: افغانستان میں موبائل اور انٹر نیٹ سروس بحال

متعلقہ خبریں