لاہور (اے بی این نیوز) پاکستان سمیت عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور یہ ایک نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 178 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 6 ہزار 778 روپے فی تولہ ہو گئی۔ یہ اضافہ سونے کی تاریخ میں نمایاں اضافہ تصور کیا جا رہا ہے۔
دوسری جانب عالمی منڈی میں بھی سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ عالمی سطح پر سونا 37 ڈالر فی اونس مہنگا ہو کر 3 ہزار 855 ڈالر فی اونس کی نئی قیمت پر پہنچ گیا ہے۔ اس تیزی کی وجہ بین الاقوامی سطح پر جاری
مزید پڑھیں۔دینی مدارس کے لیے بینک اکاؤنٹس بنانے میں آسانی پیدا کریں،اسٹیٹ بینک آف پاکستان