لاہور(اے بی این نیوز) الحمرا آرٹ سینٹر کی میوزک کلاسز کے اساتذہ کی تنخواہیں بڑھا دی گئیں۔تنخواہیں بڑھانے میں ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن سید عمیر نے اہم کردار ادا کیا،تنخواہیں6سال سے نہیں بڑھیں تھیں ،اساتذہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
مزید پڑھیں: فیلڈ مارشل کا سیلاب سے متاثرہ قصورسیکٹر،جلالپور،پیر والا اور ملتان میں فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ
