اہم خبریں

پشاور میں مزدوروں کی کم ازکم تنخواہ 40 ہزارے روپے مقرر

پشاور(اے بی این نیوز)خیبرپختونخواحکومت نے مہنگائی کے پیش نظر صوبے میں مزدور کی کم ازکم اجرت 40ہزارروپے کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا۔

اعلامئے کے مطابق کم از کم اجرت کا اطلاق صنعتی، کمرشل غیرہنر مند اورجوئینائل سمیت تمام شعبوں کےمحنت کشوں کے لئے ہے۔محنت کش کی8گھنٹے کی روزانہ اجرت ایک ہزار538روپے مقرر کی گئی ہے۔ اعلامیہ کا اطلاق یکم جولائی 2025 سے ہوگا۔
مزید پڑھیں: بھارت نے ستلج میں پھر پانی چھوڑ دیا، اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ

متعلقہ خبریں