کراچی( اے بی این نیوز)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے اضافے سے 361,700 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے اضافے سے 310,099 روپے ہو گئی ہے۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 10 ڈالر اضافے سے 3390 ڈالر ہوگئی۔
مزیدپڑھیں:پشاورسمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں شدید زلزلے کے جھٹکے