اہم خبریں

گرمی کی چھٹیوں سے قبل اسکول کھولنے پر ایجوکیشن اتھارٹی کا سخت ایکشن

لاہور(اے بی این نیوز)گرمی کی چھٹیوں سےقبل سکول کھولنے پر ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کا سخت ایکشن، نجی ا سکول کرشن نگرکو سکول کھولنے پر شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا۔

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے پرنسپل کو ذاتی شنوائی کیلئے آج طلب کرلیا،ایجوکیشن اتھارٹی حکام کا کہنا تھا کہ پرنسپل کو سننے کے بعد اسکول انتظامیہ کیخلاف سخت کاروائی ہوگی۔محکمہ تعلیم نے چھٹیوں کے بعد 15 اگست سے سکول کھولنے کا اعلان کررکھا ہے۔
مزید پڑھیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پاکستان کے صدر بننے کی خبریں بے بنیاد ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

متعلقہ خبریں