اسلام آباد(اے بی این نیوز)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد تک بڑھ گئیں۔برینٹ خام تیل 72 ڈالر فی بیرل کی سطح پر فروخت ہوا جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 69 ڈالر سے زائد میں فروخت ہوا۔
دوسری جانب گیس کی عالمی قیمت 3 فیصد اضافے سے3 ڈالر 8 سینٹس کی سطح پر موجود ہے۔
مزید پڑھیں: پاکستان کے مختلف شہروں میں آج بروزبدھ 30 جولائی 2025 موسم کی تازہ ترین صورتحال