اہم خبریں

راولپنڈی ،موسمیاتی حالات کے پیش نظرایک دن کی چھٹی کا اعلان

راولپنڈی(اے بی این نیوز)موسمیاتی حالات کے پیش نظر، ضلع راولپنڈی میں ایک یوم کی چھٹی ،ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے چھٹی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

عوام الناس سے اپیل ہے کہ وہ گھروں میں رہیں اور غیر ضروری گھروں سے نہ نکلیں۔
مزید پڑھیں: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی حکومت گرنے کا خطرہ

متعلقہ خبریں