اہم خبریں

وہاڑی میں 11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری

وہاڑی (اے بی این نیوز)وہاڑی میں 11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع میں عرس بابا حاجی شیردیوان کے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔

اعلامیے کے مطابق تعطیل کا اطلاق تعلیمی بورڈ یا یونیورسٹی امتحانات پر نہیں ہوگا، ایمرجنسی، میڈیکل، میونسپل اور سیکیورٹی محکمے بھی تعطیل سے مستثنیٰ ہیں۔
مزید پڑھیں: آزادکشمیر، ہٹیاں بالا میں بادل پھٹنے سے تباہی، مکانات،سڑکیں ،مویشی سیلاب میں بہہ گئے

متعلقہ خبریں