اہم خبریں

ایک ساتھ دو چھٹیاں آگئیں، نوٹیفکیشن جاری

کراچی(اے بی این نیوز) سندھ حکومت نے 9 اور دس محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ، 5 اور 6 جولائی کو تمام تر سرکاری و نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے ۔

تفصیلات کےمطابق 9 اور 10 محرم کو بلدیاتی کائونسل اور باختیار اتھارٹیز میں بھی عام تعطیل ہوگی ، محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشنن وکو آرڈی نیشن نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ۔
مزید پڑھیں: اسرائیل غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی پر تیار،امریکی صدر کادعویٰ

متعلقہ خبریں