اہم خبریں

پاکستانی روپیہ مسلسل تنزلی کا شکار ، ڈالر 1 روپے 18 پیسے مہنگا،270 کا ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستانی روپیہ مسلسل تنزلی کا شکار ، ڈالر کی قیمت 1 روپے 18 پیسہ کا اضافہ ۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 18 پیسے اضافہ ہوگیا جس کے بعد مارکیٹ میں ڈالر کا لین دین 270 روپے میں کیا جارہا ہے۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 268 روپے 82 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 275 روپے ہے۔

متعلقہ خبریں