پشاور(اے بی این نیوز)خیبرپختونخوا کی حکومت نے نئے اسلامی سال کے آغاز کے موقع پر یکم محرم الحرام کو صوبےمیں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ صوبے میں یکم محرم الحرام 1447 کو عام تعطیل مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے چاند کی رویت کے اعلان کے مطابق ہوگی۔
مزید پڑھیں : گلگت بلتستان سمیت شمالی علاقہ جات کیلئے جھیلیں پھٹنے اور سیلاب کا انتباہ جاری