دبئی (اے بی این نیوز)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 10 فیصد تک اضافہ ہو گیا ہے۔اسرائیل ایران کشیدگی کے بعد برینٹ خام تیل 76 ڈالر فی بیرل جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی 75 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔
اسرائیل کی جانب سے ایران میں درجنوں مقامات پر فضائی حملے کئے گئے ہیں، تہران میں جانی و مالی نقصان کی اطلاعات ہیں۔
مزید پڑھیں: پاکستان کے مختلف شہروں میں آج بروزجمعتہ13 جون 2025 موسم کی تازہ ترین صورتحال